امثال 19:11 - किताबे-मुक़द्दस11 इनसान की हिकमत उसे तहम्मुल सिखाती है, और दूसरों के जरायम से दरगुज़र करना उसका फ़ख़र है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 آدمی کی حِکمت اُسے صبر عطا کرتی ہے؛ اَور خطا سے دَرگُذر کرنے میں اُس کی شان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 آدمی کی تمِیز اُس کو قہر کرنے میں دِھیما بناتی ہے۔ اور خطا سے درگُذر کرنے میں اُس کی شان ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 انسان کی حکمت اُسے تحمل سکھاتی ہے، اور دوسروں کے جرائم سے درگزر کرنا اُس کا فخر ہے۔ باب دیکھیں |