امثال 18:9 - किताबे-मुक़द्दस9 जो अपने काम में ज़रा भी ढीला हो जाए, उसे याद रहे कि ढीलेपन का भाई तबाही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جو کوئی اِنسان اَپنے کام میں سُستی کرتا ہے وہ تباہ کرنے والے کا بھایٔی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 کام میں سُستی کرنے والا مُسرِف کا بھائی ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جو اپنے کام میں ذرا بھی ڈھیلا ہو جائے، اُسے یاد رہے کہ ڈھیلے پن کا بھائی تباہی ہے۔ باب دیکھیں |