امثال 18:4 - किताबे-मुक़द्दस4 इनसान के अलफ़ाज़ गहरा पानी हैं, हिकमत का सरचश्मा बहती हुई नदी है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اِنسان کے مُنہ کی باتیں گہرے پانی کی مانند ہیں، لیکن حِکمت کا چشمہ بہتی ہُوئی نہر ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اِنسان کے مُنہ کی باتیں گہرے پانی کی مانِند ہیں اور حِکمت کا چشمہ بہتا نالا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 انسان کے الفاظ گہرا پانی ہیں، حکمت کا سرچشمہ بہتی ہوئی ندی ہے۔ باب دیکھیں |