امثال 18:21 - किताबे-मुक़द्दस21 ज़बान का ज़िंदगी और मौत पर इख़्तियार है, जो उसे प्यार करे वह उसका फल भी खाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 زبان کو زندگی اَور موت پر قُدرت حاصل ہے، اَورجو اُسے عزیز رکھتے ہیں، اُس کا پھل کھایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 مَوت اور زِندگی زُبان کے قابُو میں ہیں اور جو اُسے دوست رکھتے ہیں اُس کا پَھل کھاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 زبان کا زندگی اور موت پر اختیار ہے، جو اُسے پیار کرے وہ اُس کا پھل بھی کھائے گا۔ باب دیکھیں |