امثال 18:13 - किताबे-मुक़द्दस13 दूसरे की बात सुनने से पहले जवाब देना हमाक़त है। जो ऐसा करे उस की रुसवाई हो जाएगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 جو آدمی بات سُننے سے پہلے ہی اُس کا جَواب دیتاہے۔ اُس سے اُس کی حماقت اَور خجالت ظاہر ہوتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 جو بات سُننے سے پہلے اُس کا جواب دے یہ اُس کی حماقت اور خجالت ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 دوسرے کی بات سننے سے پہلے جواب دینا حماقت ہے۔ جو ایسا کرے اُس کی رُسوائی ہو جائے گی۔ باب دیکھیں |