امثال 17:25 - किताबे-मुक़द्दस25 अहमक़ बेटा बाप के लिए रंज का बाइस और माँ के लिए तलख़ी का सबब है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 احمق بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے رنج اَور اَپنی ماں کے لیٔے تلخی لاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 احمق بیٹا اپنے باپ کے لِئے غم اور اپنی ماں کے لِئے تلخی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 احمق بیٹا باپ کے لئے رنج کا باعث اور ماں کے لئے تلخی کا سبب ہے۔ باب دیکھیں |