امثال 17:18 - किताबे-मुक़द्दस18 जो हाथ मिलाकर अपने पड़ोसी का ज़ामिन होने का वादा करे वह नासमझ है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 نادان آدمی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر قَسم کھاتا ہے اَور اَپنے ہمسایہ کے لیٔے ضامن ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 بے عقل آدمی ہاتھ پر ہاتھ مارتا ہے اور اپنے ہمسایہ کے رُوبرُو ضامِن ہوتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 جو ہاتھ ملا کر اپنے پڑوسی کا ضامن ہونے کا وعدہ کرے وہ ناسمجھ ہے۔ باب دیکھیں |