امثال 17:11 - किताबे-मुक़द्दस11 शरीर सरकशी पर तुला रहता है, लेकिन उसके ख़िलाफ़ ज़ालिम क़ासिद भेजा जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 بدکار محض سرکشی کا موقع ڈھونڈتا ہے؛ اِس لیٔے اُس کے خِلاف ایک سنگدل افسر ہی بھیجا جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 شرِیر محض سرکشی کا جویان ہے۔ اُس کے مُقابلہ میں سنگ دِل قاصِد بھیجا جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 شریر سرکشی پر تُلا رہتا ہے، لیکن اُس کے خلاف ظالم قاصد بھیجا جائے گا۔ باب دیکھیں |