امثال 16:3 - किताबे-मुक़द्दस3 जो कुछ भी तू करना चाहे उसे रब के सुपुर्द कर। तब ही तेरे मनसूबे कामयाब होंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تُم جو کچھ کرو اُسے یَاہوِہ کے سُپرد کر دو، تَب تمہارے منصُوبے کامیاب ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اپنے سب کام خُداوند پر چھوڑ دے تو تیرے اِرادے قائِم رہیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 جو کچھ بھی تُو کرنا چاہے اُسے رب کے سپرد کر۔ تب ہی تیرے منصوبے کامیاب ہوں گے۔ باب دیکھیں |