امثال 16:28 - किताबे-मुक़द्दस28 कजरौ आदमी झगड़े छेड़ता रहता, और तोहमत लगानेवाला दिली दोस्तों में भी रख़ना डालता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 کجرو آدمی فتنہ برپا کرتا ہے، اَور غیبت گوئی گہرے دوستوں میں جدائی پیدا کردیتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 کج رَو آدمی فِتنہ انگیز ہے اور غِیبت کرنے والا دوستوں میں جُدائی ڈالتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 کج رَو آدمی جھگڑے چھیڑتا رہتا، اور تہمت لگانے والا دلی دوستوں میں بھی رخنہ ڈالتا ہے۔ باب دیکھیں |