امثال 16:25 - किताबे-मुक़द्दस25 ऐसी राह भी होती है जो देखने में तो ठीक लगती है गो उसका अंजाम मौत है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَیسی راہ بھی ہے جو اِنسان کو راست مَعلُوم ہوتی ہے، لیکن اُس کا اَنجام موت ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اَیسی راہ بھی ہے جو اِنسان کو سِیدھی معلُوم ہوتی ہے پر اُس کی اِنتہا میں مَوت کی راہیں ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ایسی راہ بھی ہوتی ہے جو دیکھنے میں تو ٹھیک لگتی ہے گو اُس کا انجام موت ہے۔ باب دیکھیں |