امثال 15:4 - किताबे-मुक़द्दस4 नरम ज़बान ज़िंदगी का दरख़्त है जबकि फ़रेबदेह ज़बान शिकस्तादिल कर देती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 صحت بخش زبان حیات کا درخت ہے، لیکن دغاباز زبان رُوح کو کُچل دیتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 صِحت بخش زُبان حیات کا درخت ہے پر اُس کی کج گوئی رُوح کی شِکستگی کا باعِث ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 نرم زبان زندگی کا درخت ہے جبکہ فریب دہ زبان شکستہ دل کر دیتی ہے۔ باب دیکھیں |