امثال 15:25 - किताबे-मुक़द्दस25 रब मुतकब्बिर का घर ढा देता, लेकिन बेवा की ज़मीन की हुदूद महफ़ूज़ रखता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 یَاہوِہ مغروُر کا گھر ڈھا دیتے ہیں لیکن وہ بِیوہ کا ٹھکانہ محفوظ رکھتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 خُداوند مغرُوروں کا گھر ڈھا دیتا ہے پر وہ بیوہ کے سوانے کو قائِم کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 رب متکبر کا گھر ڈھا دیتا، لیکن بیوہ کی زمین کی حدود محفوظ رکھتا ہے۔ باب دیکھیں |