امثال 15:23 - किताबे-मुक़द्दस23 इनसान मौज़ूँ जवाब देने से ख़ुश हो जाता है, वक़्त पर मुनासिब बात कितनी अच्छी होती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 مُناسب جَواب دینے سے اِنسان خُوشی محسُوس کرتا ہے۔ اَور وہ بات جو وقت پر کہی جائے کیا خُوب ہے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 آدمی اپنے مُنہ کے جواب سے مسرُور ہوتا ہے اور باموقع بات کیا خُوب ہے! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 انسان موزوں جواب دینے سے خوش ہو جاتا ہے، وقت پر مناسب بات کتنی اچھی ہوتی ہے۔ باب دیکھیں |