امثال 15:13 - किताबे-मुक़द्दस13 जिसका दिल ख़ुश है उसका चेहरा खुला रहता है, लेकिन जिसका दिल परेशान है उस की रूह शिकस्ता रहती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 دِل خُوش ہو تو چہرہ پُر رونق ہو جاتا ہے، لیکن دِل کا درد رُوح کو کُچل دیتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 خُوش دِلی خندہ رُوئی پَیدا کرتی ہے پر دِل کی غمگِینی سے اِنسان شِکستہ خاطِر ہوتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 جس کا دل خوش ہے اُس کا چہرہ کِھلا رہتا ہے، لیکن جس کا دل پریشان ہے اُس کی روح شکستہ رہتی ہے۔ باب دیکھیں |