امثال 14:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अहमक़ से दूर रह, क्योंकि तू उस की बातों में इल्म नहीं पाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 احمق سے دُور رہنا، کیونکہ تُم اُس کے لبوں پر علم کی باتیں نہیں پاؤگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 احمق سے کنارہ کر کیونکہ تُو اُس میں عِلم کی باتیں نہیں پائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 احمق سے دُور رہ، کیونکہ تُو اُس کی باتوں میں علم نہیں پائے گا۔ باب دیکھیں |