امثال 14:33 - किताबे-मुक़द्दस33 हिकमत समझदार के दिल में आराम करती है, और वह अहमक़ों के दरमियान भी ज़ाहिर हो जाती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 حِکمت، عقلمند کے دِل میں قائِم رہتی ہے اَور احمقوں کے دِل علم کو جانتے بھی نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 حِکمت عقل مند کے دِل میں قائِم رہتی ہے پر احمقوں کا دِلی راز فاش ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 حکمت سمجھ دار کے دل میں آرام کرتی ہے، اور وہ احمقوں کے درمیان بھی ظاہر ہو جاتی ہے۔ باب دیکھیں |