امثال 14:24 - किताबे-मुक़द्दस24 दानिशमंदों का अज्र दौलत का ताज है जबकि अहमक़ों का अज्र हमाक़त ही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 دانشمندوں کی دولت اُن کا تاج ہے، لیکن احمقوں کی حماقت سے حماقت ہی پیدا ہوتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 داناؤں کا تاج اُن کی دَولت ہے پر احمقوں کی حماقت ہی حماقت ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 دانش مندوں کا اجر دولت کا تاج ہے جبکہ احمقوں کا اجر حماقت ہی ہے۔ باب دیکھیں |