امثال 14:1 - किताबे-मुक़द्दस1 हिकमत बीबी अपना घर तामीर करती है, लेकिन हमाक़त बीबी अपने ही हाथों से उसे ढा देती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 دانا عورت اَپنا گھر بناتی ہے، لیکن بےوقُوف اُسے اَپنے ہی ہاتھوں سے گرا دیتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 دانا عَورت اپنا گھر بناتی ہے پر احمق اُسے اپنے ہی ہاتھوں سے برباد کرتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 حکمت بی بی اپنا گھر تعمیر کرتی ہے، لیکن حماقت بی بی اپنے ہی ہاتھوں سے اُسے ڈھا دیتی ہے۔ باب دیکھیں |