امثال 13:21 - किताबे-मुक़द्दस21 मुसीबत गुनाहगार का पीछा करती है जबकि रास्तबाज़ों का अज्र ख़ुशहाली है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 آفت گُنہگاروں کا تعاقب کرتی ہے، لیکن اِقبالمندی صادقوں کا اجر ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 بدی گنُہگاروں کا پِیچھا کرتی ہے پر صادِقوں کو نیک جزا مِلے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 مصیبت گناہ گار کا پیچھا کرتی ہے جبکہ راست بازوں کا اجر خوش حالی ہے۔ باب دیکھیں |