امثال 12:4 - किताबे-मुक़द्दस4 सुघड़ बीवी अपने शौहर का ताज है, लेकिन जो शौहर की रुसवाई का बाइस है वह उस की हड्डियों में सड़ाहट की मानिंद है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 نیک سیرت عورت اَپنے خَاوند کے لئے تاج ہوتی ہے، لیکن رُسوا بیوی اُس کی ہڈّیوں میں سڑن کی مانند ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 نیک عَورت اپنے شَوہر کے لِئے تاج ہے لیکن ندامت لانے والی اُس کی ہڈّیوں میں بوسِیدگی کی مانِند ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 سُگھڑ بیوی اپنے شوہر کا تاج ہے، لیکن جو شوہر کی رُسوائی کا باعث ہے وہ اُس کی ہڈیوں میں سڑاہٹ کی مانند ہے۔ باب دیکھیں |