امثال 12:10 - किताबे-मुक़द्दस10 रास्तबाज़ अपने मवेशी का भी ख़याल करता है जबकि बेदीन का दिल ज़ालिम ही ज़ालिम है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 راستباز اَپنے جانور کی ضرورتوں کا خیال رکھتا ہے، لیکن بدکار کی رحمدلی بھی ظُلم سے کم نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 صادِق اپنے چَوپائے کی جان کا خیال رکھتا ہے لیکن شرِیروں کی رحمت بھی عَین ظُلم ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 راست باز اپنے مویشی کا بھی خیال کرتا ہے جبکہ بےدین کا دل ظالم ہی ظالم ہے۔ باب دیکھیں |