امثال 11:7 - किताबे-मुक़द्दस7 दम तोड़ते वक़्त बेदीन की सारी उम्मीद जाती रहती है, जिस दौलत की तवक़्क़ो उसने की वह जाती रहती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جَب بدکار اِنسان مرتا ہے تو اُس کی اُمّید بھی فنا ہو جاتی ہے؛ اُس کی کویٔی توقع بھی پُوری نہیں ہوتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 مَرنے پر شرِیر کی توقُّع خاک میں مِل جاتی ہے اور ظالِموں کی اُمّید نیست ہو جاتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 دم توڑتے وقت بےدین کی ساری اُمید جاتی رہتی ہے، جس دولت کی توقع اُس نے کی وہ جاتی رہتی ہے۔ باب دیکھیں |