امثال 11:22 - किताबे-मुक़द्दस22 जिस तरह सुअर की थूथनी में सोने का छल्ला खटकता है उसी तरह ख़ूबसूरत औरत की बेतमीज़ी खटकती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 حسین عورت جو بے تمیز ہے وہ سُؤرنی کی ناک میں سونے کی نتھ کی مانند ہوتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 بے تِمیز عَورت میں خُوب صُورتی گویا سُؤر کی ناک میں سونے کی نَتھ ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 جس طرح سؤر کی تھوتھنی میں سونے کا چھلا کھٹکتا ہے اُسی طرح خوب صورت عورت کی بےتمیزی کھٹکتی ہے۔ باب دیکھیں |