امثال 11:20 - किताबे-मुक़द्दस20 रब कजदिलों से घिन खाता है, वह बेइलज़ाम राह पर चलनेवालों ही से ख़ुश होता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 کَج دِلوں سے یَاہوِہ کو نفرت ہے لیکن کامل روِش والوں سے وہ خُوش رہتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 کج دِلوں سے خُداوند کو نفرت ہے لیکن کامِل رفتار اُس کی خُوشنُودی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 رب کج دلوں سے گھن کھاتا ہے، وہ بےالزام راہ پر چلنے والوں ہی سے خوش ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |