امثال 11:18 - किताबे-मुक़द्दस18 जो कुछ बेदीन कमाता है वह फ़रेबदेह है, लेकिन जो रास्ती का बीज बोए उसका अज्र यक़ीनी है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 بدکار دھوکے سے روزی کماتا ہے، لیکن راستی بونے والا سچ مُچ اجر پاتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 شرِیر کی کمائی باطِل ہے لیکن صداقت بونے والا حقِیقی اجر پاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 جو کچھ بےدین کماتا ہے وہ فریب دہ ہے، لیکن جو راستی کا بیج بوئے اُس کا اجر یقینی ہے۔ باب دیکھیں |