امثال 10:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जो दिल से दानिशमंद है वह अहकाम क़बूल करता है, लेकिन बकवासी तबाह हो जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 دانا دِل اَحکام بجا لاتے ہیں، لیکن بکواس کرنے والا احمق برباد ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 دانا دِل فرمان بجا لائے گا پر بکواسی احمق پچھاڑ کھائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو دل سے دانش مند ہے وہ احکام قبول کرتا ہے، لیکن بکواسی تباہ ہو جائے گا۔ باب دیکھیں |