امثال 10:7 - किताबे-मुक़द्दस7 लोग रास्तबाज़ को याद करके उसे मुबारक कहते हैं, लेकिन बेदीन का नाम सड़कर मिट जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 راستبازوں کی یاد مُبارک ہے، لیکن بدکاروں کا نام سڑ جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 راست آدمی کی یادگار مُبارک ہے لیکن شرِیروں کا نام سڑ جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 لوگ راست باز کو یاد کر کے اُسے مبارک کہتے ہیں، لیکن بےدین کا نام سڑ کر مٹ جائے گا۔ باب دیکھیں |