امثال 10:4 - किताबे-मुक़द्दस4 ढीले हाथ ग़ुरबत और मेहनती हाथ दौलत की तरफ़ ले जाते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کاہل ہاتھ اِنسان کو مُفلس بنا دیتے ہیں، لیکن محنتی ہاتھ دولت لاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 جو ڈِھیلے ہاتھ سے کام کرتا ہے کنگال ہو جاتا ہے لیکن مِحنتی کا ہاتھ دَولت مند بنا دیتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 ڈھیلے ہاتھ غربت اور محنتی ہاتھ دولت کی طرف لے جاتے ہیں۔ باب دیکھیں |