امثال 10:29 - किताबे-मुक़द्दस29 रब की राह बेइलज़ाम शख़्स के लिए पनाहगाह, लेकिन बदकार के लिए तबाही का बाइस है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 یَاہوِہ کی راہ صادقوں کے لیٔے پناہ گاہ ہے، لیکن وہ بدکرداروں کی بربادی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 خُداوند کی راہ راست بازوں کے لِئے پناہ گاہ لیکن بدکرداروں کے لِئے ہلاکت ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 رب کی راہ بےالزام شخص کے لئے پناہ گاہ، لیکن بدکار کے لئے تباہی کا باعث ہے۔ باب دیکھیں |