امثال 10:28 - किताबे-मुक़द्दस28 रास्तबाज़ आख़िरकार ख़ुशी मनाएँगे, क्योंकि उनकी उम्मीद बर आएगी। लेकिन बेदीनों की उम्मीद जाती रहेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 صادقوں کی اُمّید خُوشی لاتی ہے، لیکن بدکاروں کی اُمّید خاک میں مِل جاتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 صادِقوں کی اُمّید خُوشی لائے گی لیکن شرِیروں کی توقُّع خاک میں مِل جائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 راست باز آخرکار خوشی منائیں گے، کیونکہ اُن کی اُمید بر آئے گی۔ لیکن بےدینوں کی اُمید جاتی رہے گی۔ باب دیکھیں |