امثال 10:25 - किताबे-मुक़द्दस25 जब तूफ़ान आते हैं तो बेदीन का नामो-निशान मिट जाता जबकि रास्तबाज़ हमेशा तक क़ायम रहता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 جَب طُوفان گزر جاتا ہے تو بدکار بھی اُس کے ساتھ غائب ہو جاتے ہیں لیکن صادق ہمیشہ ثابت قدم رہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 جب بگُولا گُذرتا ہے تو شرِیر نیست ہو جاتا ہے لیکن صادِق ابدی بُنیاد ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 جب طوفان آتے ہیں تو بےدین کا نام و نشان مٹ جاتا جبکہ راست باز ہمیشہ تک قائم رہتا ہے۔ باب دیکھیں |