امثال 10:22 - किताबे-मुक़द्दस22 रब की बरकत दौलत का बाइस है, हमारी अपनी मेहनत-मशक़्क़त इसमें इज़ाफ़ा नहीं करती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 یَاہوِہ کی برکت دولت بخش ہے، اَور وہ اُس کے ساتھ دُکھ نہیں مِلاتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 خُداوند ہی کی برکت دَولت بخشتی ہے اور وہ اُس کے ساتھ دُکھ نہیں مِلاتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 رب کی برکت دولت کا باعث ہے، ہماری اپنی محنت مشقت اِس میں اضافہ نہیں کرتی۔ باب دیکھیں |