امثال 1:20 - किताबे-मुक़द्दस20 हिकमत गली में ज़ोर से आवाज़ देती, चौकों में बुलंद आवाज़ से पुकारती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 حِکمت کوچہ میں زور سے پُکارتی ہے۔ اَور چوراہوں پر اَپنی آواز بُلند کرتی ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 حِکمت کُوچہ میں زور سے پُکارتی ہے۔ وہ راستوں میں اپنی آواز بُلند کرتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 حکمت گلی میں زور سے آواز دیتی، چوکوں میں بلند آواز سے پکارتی ہے۔ باب دیکھیں |