امثال 1:16 - किताबे-मुक़द्दस16 क्योंकि उनके पाँव ग़लत काम के पीछे दौड़ते, ख़ून बहाने के लिए भागते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 کیونکہ اُن کے پاؤں بدی کی طرف دَوڑتے ہیں، اَور وہ خُون بہانے کے لیٔے جلدی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 کیونکہ اُن کے پاؤں بدی کی طرف دَوڑتے ہیں اور خُون بہانے کے لِئے جلدی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 کیونکہ اُن کے پاؤں غلط کام کے پیچھے دوڑتے، خون بہانے کے لئے بھاگتے ہیں۔ باب دیکھیں |