امثال 1:13 - किताबे-मुक़द्दस13 हम हर क़िस्म की क़ीमती चीज़ हासिल करेंगे, अपने घरों को लूट के माल से भर लेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ہم ہر قِسم کی قیمتی اَشیا حاصل کریں گے اَور اَپنے گھروں کو لُوٹ کے مال سے بھر لیں گے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 ہم کو ہر قِسم کا نفِیس مال مِلے گا۔ ہم اپنے گھروں کو لُوٹ سے بھر لیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 ہم ہر قسم کی قیمتی چیز حاصل کریں گے، اپنے گھروں کو لُوٹ کے مال سے بھر لیں گے۔ باب دیکھیں |