فلپیوں 2:11 - किताबे-मुक़द्दस11 और हर ज़बान तसलीम करे कि ईसा मसीह ख़ुदावंद है। यों ख़ुदा बाप को जलाल दिया जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور ہر ایک زبان خُدا باپ کے جلال کے لیٔے اقرار کرے، کہ یِسوعؔ المسیح ہی خُداوؔند ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور خُدا باپ کے جلال کے لِئے ہر ایک زُبان اِقرار کرے کہ یِسُوع مسِیح خُداوند ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اور ہر زبان تسلیم کرے کہ عیسیٰ مسیح خداوند ہے۔ یوں خدا باپ کو جلال دیا جائے گا۔ باب دیکھیں |