فلیمون 1:4 - किताबे-मुक़द्दस4 जब भी मैं दुआ करता हूँ तो आपको याद करके अपने ख़ुदा का शुक्र करता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَپنی دعاؤں مَیں تُجھے یاد کرتے ہویٔے میں ہمیشہ اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 مَیں تیری اُس مُحبّت کا اور اِیمان کا حال سُن کر جو سب مُقدّسوں کے ساتھ اور خُداوند یِسُوع پر ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جب بھی مَیں دعا کرتا ہوں تو آپ کو یاد کر کے اپنے خدا کا شکر کرتا ہوں۔ باب دیکھیں |