فلیمون 1:20 - किताबे-मुक़द्दस20 चुनाँचे मेरे भाई, मुझ पर यह मेहरबानी करें कि मुझे ख़ुदावंद में आपसे कुछ फ़ायदा मिले। मसीह में मेरी जान को ताज़ा करें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَے بھایٔی! میں چاہتا ہوں کہ مُجھے تیری طرف سے خُداوؔند میں مدد حاصل ہو، اَور المسیح میں میرے دِل کو تازگی ملے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اَے بھائی! مَیں چاہتا ہُوں کہ مُجھے تیری طرف سے خُداوند میں خُوشی حاصِل ہو۔ مسِیح میں میرے دِل کو تازہ کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 چنانچہ میرے بھائی، مجھ پر یہ مہربانی کریں کہ مجھے خداوند میں آپ سے کچھ فائدہ ملے۔ مسیح میں میری جان کو تازہ کریں۔ باب دیکھیں |