گنتی 7:88 - किताबे-मुक़द्दस88 और सलामती की क़ुरबानी के लिए 24 बैल, 60 मेंढे, 60 बकरे और भेड़ के 60 यकसाला बच्चे। इन तमाम जानवरों को क़ुरबानगाह की मख़सूसियत के मौक़े पर चढ़ाया गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ88 سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے جانوروں کی کُل تعداد یہ تھی: چوبیس بَیل، ساٹھ مینڈھے، ساٹھ بکرے، اَور ساٹھ یک سالہ نر برّے۔ مذبح کے ممسوح ہونے کے بعد اُس کی تقدیس کے لیٔے یہ عطیات پیش کیٔے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس88 اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے کُل چوبِیس بَیل۔ ساٹھ مینڈھے۔ ساٹھ بکرے ساٹھ نر یکسالہ برّے تھے۔ مذبح کی تقدِیس کے لِئے جب وہ ممسُوح ہُؤا اِتنا ہدیہ گُذرانا گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن88 اور سلامتی کی قربانی کے لئے 24 بَیل، 60 مینڈھے، 60 بکرے اور بھیڑ کے 60 یک سالہ بچے۔ اِن تمام جانوروں کو قربان گاہ کی مخصوصیت کے موقع پر چڑھایا گیا۔ باب دیکھیں |