گنتی 7:30 - किताबे-मुक़द्दस30-47 चौथे दिन रूबिन के सरदार इलीसूर बिन शदियूर की, पाँचवें दिन शमौन के सरदार सलूमियेल बिन सूरीशद्दी की, छटे दिन जद के सरदार इलियासफ़ बिन दऊएल की, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 چوتھے دِن رُوبِنؔ کے قبیلہ کے سردار اِلیضُورؔ بِن شدِیُورؔ نے اَپنا ہدیہ پیش کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 چَوتھے دِن شدِیُورؔ کے بیٹے الِیصُورؔ نے جو رُوبنؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30-47 چوتھے دن روبن کے سردار اِلی صور بن شدیور کی، پانچویں دن شمعون کے سردار سلومی ایل بن صوری شدی کی، چھٹے دن جد کے سردار اِلیاسف بن دعوایل کی، باب دیکھیں |