گنتی 6:25 - किताबे-मुक़द्दस25 रब अपने चेहरे का मेहरबान नूर तुझ पर चमकाए और तुझ पर रहम करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 یَاہوِہ اَپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گِر فرمائیں اَور تُجھ پر مہربان ہُوں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 خُداوند اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 رب اپنے چہرے کا مہربان نور تجھ پر چمکائے اور تجھ پر رحم کرے۔ باب دیکھیں |