گنتی 4:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क़िहातियों की ख़िदमत मुक़द्दसतरीन कमरे की देख-भाल है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”خیمہ اِجتماع میں بنی قُہات کا کام یہ ہوگا کہ وہ پاک ترین اَشیا کی حِفاظت کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور خَیمۂِ اِجتماع میں پاکترین چِیزوں کی نِسبت بنی قہات کا یہ کام ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 قِہاتیوں کی خدمت مُقدّس ترین کمرے کی دیکھ بھال ہے۔ باب دیکھیں |