گنتی 4:29 - किताबे-मुक़द्दस29 रब ने कहा, “मिरारी की औलाद की मर्दुमशुमारी भी उनके आबाई घरानों और कुंबों के मुताबिक़ करना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 ”بنی مِراریؔ کو بھی اُن کے گھرانوں اَور آبائی خاندانوں کے مُطابق شُمار کر باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 اور بنی مراری میں سے اُن کے آبائی خاندانوں اور گھرانوں کے مُطابِق۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 رب نے کہا، ”مِراری کی اولاد کی مردم شماری بھی اُن کے آبائی گھرانوں اور کنبوں کے مطابق کرنا۔ باب دیکھیں |