گنتی 4:28 - किताबे-मुक़द्दस28 यह सब मुलाक़ात के ख़ैमे में जैरसोनियों की ज़िम्मादारियाँ हैं। इस काम में हारून इमाम का बेटा इतमर उन पर मुक़र्रर है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 خیمہ اِجتماع میں گیرشونیوں کے گھرانوں کی یہی خدمت رہے گی اَور اُن کی خدمات اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے اِتمارؔ کی ہدایات کے مُطابق ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 خَیمۂِ اِجتماع میں بنی جیرسون کے خاندانوں کا یِہی کام رہے اور وہ ہارُونؔ کاہِن کے بیٹے اِتمر ؔکے ماتحت ہو کر خِدمت کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 یہ سب ملاقات کے خیمے میں جَیرسونیوں کی ذمہ داریاں ہیں۔ اِس کام میں ہارون امام کا بیٹا اِتمر اُن پر مقرر ہے۔“ باب دیکھیں |