گنتی 36:12 - किताबे-मुक़द्दस12 चूँकि वह भी मनस्सी के क़बीले के थे इसलिए यह मौरूसी ज़मीन सिलाफ़िहाद के क़बीले के पास रही। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 یعنی وہ یُوسیفؔ کے بیٹے منشّہ کی نَسل کی برادریوں میں بیاہی گئیں اَور اُن کی مِیراث اُن کے آبائی برادری اَور قبیلہ میں ہی قائِم رہی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 یعنی وہ یُوسفؔ کے بیٹے منَسّی کی نسل کے خاندانوں میں بیاہی گئِیں اور اُن کی مِیراث اُن کے آبائی خاندان کے قبِیلہ میں قائِم رہی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 چونکہ وہ بھی منسّی کے قبیلے کے تھے اِس لئے یہ موروثی زمین صِلافِحاد کے قبیلے کے پاس رہی۔ باب دیکھیں |