گنتی 35:14 - किताबे-मुक़द्दस14 तीन दरियाए-यरदन के मशरिक़ में और तीन मुल्के-कनान में हों। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اِن میں سے تین یردنؔ کے اِس پار اَور تین مُلکِ کنعانؔ میں پناہ کے شہروں کے طور پر دے دینا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 تِین شہر تو یَردن کے پار اور تِین مُلکِ کنعاؔن میں دینا۔ یہ پناہ کے شہر ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 تین دریائے یردن کے مشرق میں اور تین ملکِ کنعان میں ہوں۔ باب دیکھیں |