گنتی 34:6 - किताबे-मुक़द्दस6 उस की मग़रिबी सरहद बहीराए-रूम का साहिल होगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تمہاری مغربی سرحد بڑے سمُندر کا ساحِل ہوگی۔ یہی تمہاری مغربی سرحد ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور مغرِبی سِمت میں بڑا سمُندر اور اُس کا ساحِل ہو۔ سو یِہی تُمہاری مغرِبی سرحد ٹھہرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس کی مغربی سرحد بحیرۂ روم کا ساحل ہو گا۔ باب دیکھیں |