گنتی 33:6 - किताबे-मुक़द्दस6 वहाँ से वह एताम पहुँचे जो रेगिस्तान के किनारे पर वाक़े है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور سُکّوتؔ سے کُوچ کرکے ایتھامؔ میں جو بیابان کے سِرے پر ہے، خیمہ زن ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور سُکّات سے کُوچ کر کے ایتام میں جو بیابان سے مِلا ہُؤا ہے مُقِیم ہُوئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 وہاں سے وہ ایتام پہنچے جو ریگستان کے کنارے پر واقع ہے۔ باب دیکھیں |