گنتی 33:40 - किताबे-मुक़द्दस40 उन दिनों में अराद के कनानी बादशाह ने सुना कि इसराईली मेरे मुल्क की तरफ़ बढ़ रहे हैं। वह कनान के जुनूब में हुकूमत करता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 عَرادؔ کے کنعانی بادشاہ کو جو مُلکِ کنعانؔ کے نِیگیوؔ میں رہتا تھا بنی اِسرائیل کے آنے کی خبر مِلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 اور عَراد کے کنعانی بادشاہ کو جو مُلکِ کنعانؔ کے جنُوب میں رہتا تھا بنی اِسرائیل کی آمد کی خبر مِلی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 اُن دنوں میں عراد کے کنعانی بادشاہ نے سنا کہ اسرائیلی میرے ملک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ وہ کنعان کے جنوب میں حکومت کرتا تھا۔ باب دیکھیں |